ڈانس ماسٹر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - رقص، سکھانے والا استاد۔ "میرا ڈانس ماسٹر مجھے ڈانس سکھانے آتا ہے۔" ( ١٩٧٥ء، خاک نشین، ٨٧ )
اشتقاق
انگریزی زبان میں بطور اسم و فعل استعمال ہونے والے لفظ 'ڈانس' کے ساتھ اسی زبان سے اسم فاعل 'ماسٹر' ملانے سے مرکب نسبتی بنا۔ اردو میں بطور اسم اسعتمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے تحریراً ١٩٧٧ء کو "خاک نشین" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - رقص، سکھانے والا استاد۔ "میرا ڈانس ماسٹر مجھے ڈانس سکھانے آتا ہے۔" ( ١٩٧٥ء، خاک نشین، ٨٧ )
جنس: مذکر